کتاب «ہدیة الاحباب» میں علامہ میر حامد حسین

کتاب «ہدیة الاحباب» میں علامہ میر حامد حسین   «صاحبِ عبقات الانوار، سیدِ اجل، علامہِ فہّامہ، حجت الاسلام والمسلمین اور اپنے آباء طاہرین کے مذہب کے ناشر؛ جناب میر حامد حسین موسوی ہندی۔ آپ کا وجودِ مسعود آیاتِ الہی میں سے ایک آیت اور شیعہ اثنا عشریہ کی حجتوں میں سے ایک حجت تھا۔ جو … کتاب «ہدیة الاحباب» میں علامہ میر حامد حسین پڑھنا جاری رکھیں