Day: 28 شهریور 1405

اسلایدر اردو

بین الاقوامی کانگریسِ بزرگداشتِ علامہ میر حامد حسین کے صدر اور سیکریٹریٹ کے اراکین کی آیت اللہ علی دوست سے ملاقات

بین الاقوامی کانگریسِ بزرگداشتِ علامہ میر حامد حسین کے صدر اور سیکریٹریٹ کے اراکین کی آیت اللہ ابوالقاسم علی دوست سے ملاقات میں لکھنؤ کے علمی مکتبے کے علمی ورثے کی ۷۰ جلدوں کی احیا، ناصریہ لائبریری کی دستاویزات کے تحفظ اور صاحبِ عبقات کے کلامی منہج کے استخراج کے عمل کے بارے میں رپورٹ پیش کی گئی۔ حوزۂ علمیہ قم کے ممتاز استاد نے بھی متن پر مبنی علمی اجتماعات کی دیرپا تاثیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، روائی تراث کے ساتھ علامہ کے تعامل کے طریقۂ کار کے منظم تجزیے، آدابِ نقد کی رعایت اور موجودہ دور میں غیر علمی مناقشات سے اجتناب پر تاکید کی۔

Scroll to Top